Musikvideo

Coke Studio | Season 14 | Peechay Hutt | Justin Bibis x Talal Qureshi x Hasan Raheem
Schau dir das Musikvideo zu {trackName} von {artistName} an

Vorgestellt in

Credits

PERFORMING ARTISTS
Hasan Raheem
Hasan Raheem
Vocals
Justin Bibis
Justin Bibis
Vocals
Talal Qureshi
Talal Qureshi
Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Hasan Raheem
Hasan Raheem
Songwriter
Talal Qureshi
Talal Qureshi
Composer
Xulfi
Xulfi
Composer
PRODUCTION & ENGINEERING
Talal Qureshi
Talal Qureshi
Producer
Xulfi
Xulfi
Producer

Songtexte

پیچھے ہٹ پیچھے ہٹ I'll paint a picture جیسے تُو میری خبروں کے نیچے آگے کی سوچوں میں اب، تُو میرے پیچھے-پیچھے روانی تو دیکھو نا کتنی بے مثال ہے! وزن رکھتے الفاظ، یہی تو کمال ہے لانگبا بوٹے اب یہ گھڑی جو میری آئی ہے اسکیمیں بناؤں، Hustle میری اپنی جاری ہے سو باتیں بولو! میں سُننے کو تیار نہیں اپنی مرضی کا مالک، نہیں کرتا کوئی fire رے (پیچھے ہٹ) راستہ چھوڑیئے اب ہم آ گئے (پیچھے ہٹ) گڑبڑ کیے بنا یوں گا گئے، گا گئے! سب کھینچیں ٹانگیں پھر بھی چھا گئے نا! (پیچھے) اور سمجھے کہ ہم تو گھبرا گئے پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ پیچھے ہٹ، پیچھے ہٹ میری بات مان گائکی ہے شوبہ میرا، لگیں چار چاند! Flex بچے نہیں state کروں facts میں اکیلا کافی میں، نہیں چاہئیں مجھے چار پانچ Ft مرضی جتنے تُو لے ft لے نیت صاف! کہتی، 'حسن سب سے sweet ہے' زمانہ سُنے گیت یہی اصل جیت ہے داجی پھس جگو کاری میری پیٹھ ہے ادریکا! مڑاں Are you tryna move me کچھ عرصے پہلے all of you barely knew me New wave I see all you groovin' This wave's gonna hit the charts نجومی میں Now watch me hit the fifth gear تیرے سارے اپنے میری side پے dear کام بولے، بلا وجہ سے یہ ہوتا نہیں Justin Bibis ساتھ now Take it away راستہ چھوڑیئے اب ہم آ گئے (پیچھے ہٹ) گڑبڑ کیے بنا یوں گا گئے، گا گئے! سب کھینچیں ٹانگیں پھر بھی چھا گئے نا! (پیچھے) اور سمجھے کہ ہم تو گھبرا گئے پیچھے ہٹ (ہٹ!) ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ میری بات مان ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ ہٹ پیچھے پُورو الگ ہن مئھی حالر پھت تھا ہاں! مئھی پون تھئی پون جان ہاں! ہاں! لانگبا بوٹے ما ہاں! میری بات مان پیچھے ہٹ پیچھے ہٹ پیچھے ہٹ پیچھے ہٹ
Writer(s): Hasan Raheem, Talal Qureshi, Zulfiqar Jabbar Khan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out