Credits

PERFORMING ARTISTS
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Yeh Dil Aap Ka Huwa
Songwriter

Lyrics

بنّو کا بنّا آیا ہے گھوڑے پہ چڑھ کے
دلہن کو لینے آیا ہے گھوڑے پہ چڑھ کے
قاضی جی مہر لکھیں گے شریعت والا
سمدھی جی منہ پھلائیں گے سمدھن سے لڑ کے
بنّو کا بنّا آیا ہے گھوڑے پہ چڑھ کے
دلہن کو لینے آیا ہے گھوڑے پہ چڑھ کے
قاضی جی مہر لکھیں گے شریعت والا
سمدھی جی منہ پھلائیں گے سمدھن سے لڑ کے
دل کو دلدار ملا، پیار کو پیار ملا
دل کو دلدار ملا، پیار کو پیار ملا
یہ کھیل ہے قسمت کا
چاہت کا، محبت کا
(یہ کھیل ہے قسمت کا)
(چاہت کا، محبت کا)
دل دے کے وہ دل لینے آیا ہے
دل کو دلدار ملا، پیار کو پیار ملا
(دل کو دلدار ملا، پیار کو پیار ملا)
دل سے دل کا رشتہ ہے یہ دل داروں کا
نئی بہاروں میں کھلتے دو گلزاروں کا
(دل سے دل کا رشتہ ہے یہ دل داروں کا)
(نئی بہاروں میں کھلتے دو گلزاروں کا)
پیار محبت کے وعدوں کا، اقراروں کا
پیاسی پیاسی آنکھوں کا، دیداروں کا
ہر صبح حسیں ہوگی
ہو، ہر رات جواں ہوگی
موسم وہ محبت کا لایا ہے
(دل کو دلدار ملا، پیار کو پیار ملا)
دل کو دلدار ملا، پیار کو پیار ملا
سوچ رہیں ہے دلہا جی، دلہن کیسی ہے
کہہ دو ان سے، بالکل چندہ کے جیسی ہے
(سوچ رہیں ہے دلہا جی، دلہن کیسی ہے)
(کہہ دو ان سے، بالکل چندہ کے جیسی ہے)
جس گھر بھی جائے گی وہ گھر روشن ہوگا
جنت جیسا دلہا جی کا آنگن ہوگا
دلہا کی امنگوں پر
دلہن کی ترنگوں پر
ہم سب کی دعاؤں کا سایہ ہے
(دل کو دلدار ملا، پیار کو پیار ملا)
دل کو دلدار ملا، پیار کو پیار ملا
یہ کھیل ہے قسمت کا
چاہت کا، محبت کا
دل دے کے وہ دل لینے آیا ہے
(دل کو دلدار ملا، پیار کو پیار ملا)
(دل کو دلدار ملا، پیار کو پیار ملا)
Written by: Yeh Dil Aap Ka Huwa
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...