Credits
PERFORMING ARTISTS
Nahid Akhtar
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Tasleem Faazli
Songwriter
Lyrics
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
مجھے موت بھی جو آئے تیرے بازوؤں میں آئے
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
مجھے آج مل گئی ہے میری چاہتوں کی منزل
مجھے آج مل گئی ہے میری چاہتوں کی منزل
مجھے وہ خوشی ملی ہے کہ نہیں ہے بس میں یہ دل
مجھے آرزو تھی جن کی وہ خدا نے دن دکھائے
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
میں جہاں کی ساری خوشیاں تیرے نام پہ لٹا دوں
میں جہاں کی ساری خوشیاں تیرے نام پہ لٹا دوں
تُو کہے تو خونِ دل سے تیری زندگی سجا دوں
تجھے کوئی غم نہ آئے، تُو ہمیشہ مسکرائے
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
مجھے موت بھی جو آئے تیرے بازوؤں میں آئے
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
Written by: Tasleem Faazli