Credits

PERFORMING ARTISTS
Noor Jehan
Noor Jehan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Fayyaz Hashmi
Fayyaz Hashmi
Songwriter

Lyrics

چن لیا میں نے تمھیں، سارا جہاں رہنے دیا
"پیار نہ کرنا،" یہ دل کہتا رہا، کہنے دیا
چن لیا میں نے تمھیں...
دور رہ کر پاس ہو تم، اِس کرم کا شکریہ
دور رہ کر پاس ہو تم، اِس کرم کا شکریہ
بن ملے لُوٹا ہے تم نے، اِس ستم کا شکریہ
تم نے میرے دل کو بھی میرا کہاں رہنے دیا
چن لیا میں نے تمھیں...
کیا خبر تھی تم ملے تو زندگی مل جائے گی
کیا خبر تھی تم ملے تو زندگی مل جائے گی
آہ کرنے والے ہونٹوں کو ہنسی مل جائے گی
زندگی کو زندگی کا رازداں رہنے دیا
چن لیا میں نے تمھیں...
Written by: Fayyaz Hashmi
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...