Video musical

Aasman Se Utara Gaya - Munni Begum | EMI Pakistan Originals
Mira el video musical de {trackName} de {artistName}

Créditos

PERFORMING ARTISTS
Munni Begum
Munni Begum
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Munni Begum
Munni Begum
Songwriter

Letra

آسماں سے اتارا گیا آسماں سے اتارا گیا آسماں سے اتارا گیا زندگی دے کے مارا گیا زندگی دے کے مارا گیا عشق جس نے کیا سوچ لے عشق جس نے کیا سوچ لے وہ تو بے موت مارا گیا وہ تو بے موت مارا گیا آسماں سے اتارا گیا میری محفل سے وہ کیا گئے میری محفل سے وہ کیا گئے ساتھ میں دل ہمارا گیا مجھ کو ساحل کا دے کے فریب مجھ کو ساحل کا دے کے فریب موت کے گھاٹ اتارا گیا موت کے گھاٹ اتارا گیا موت سے بھی جو نہ مر سکا موت سے بھی جو نہ مر سکا اُس کو نظروں سے مارا گیا اُس کو نظروں سے مارا گیا آسماں سے اتارا گیا آسماں سے اتارا گیا
Writer(s): Munni Begum Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out