Créditos

ARTISTAS INTÉRPRETES
Mehnaz
Mehnaz
Voz principal
COMPOSICIÓN Y LETRA
Masroor Anwar
Masroor Anwar
Autoría

Letra

یہ وادیاں مجھ کو بلا رہی ہیں
یہ وادیاں...
یہ وادیاں مجھ کو بلا رہی ہیں
یہ ہوائیں میرے تن میں خوشبو جگا رہی ہیں
یہ وادیاں مجھ کو بلا رہی ہیں
یہ ہوائیں میرے تن میں خوشبو جگا رہی ہیں
یہ وادیاں...
ان راستوں سے میری ہے دوستی پرانی
ہر پھول کو خبر ہے، میں ہوں یہاں کی رانی
جہاں ملے چھاؤں سو جاتی ہوں
میٹھے میٹھے سپنوں میں کھو جاتی ہوں
یہ بہاریں جیسے مجھ کو دلہن بنا رہی ہیں
یہ وادیاں...
یہ آسماں پہ کیسا سونا پگھل رہا ہے؟
پھولوں کو دیکھ کر کیوں موسم مچل رہا ہے؟
بہتے ہوئے جھرنے شور مچائیں
نینوں میں خوشیوں کا رنگ سجائیں
پربتوں سے چاہتوں کی آوازیں آ رہی ہیں
یہ وادیاں مجھ کو بلا رہی ہیں
یہ ہوائیں میرے تن میں خوشبو جگا رہی ہیں
یہ وادیاں...
Written by: Masroor Anwar
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...