Video musicale

Sitam by Ali Alvi
Guarda il video musicale per {trackName} di {artistName}

In primo piano

Crediti

PERFORMING ARTISTS
Ali Alvi
Ali Alvi
Lead Vocals
Mustafa Khan
Mustafa Khan
Guitar
COMPOSITION & LYRICS
Ali Alvi
Ali Alvi
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Ali Alvi
Ali Alvi
Producer

Testi

کَیسے کہہ دوں یوں راز وہ دل کے کَیسے بناؤ میں باتیں وہ پھر سے کَیسے کہہ دوں یوں راز وہ دل کے کَیسے بناؤ میں باتیں وہ پھر سے تيرے ستاروں سے اونچے برهم ہیں سارے کے سارے ہی تيرے ستم ہیں یوں رنگ دے تُو جہاں پہ بھی جائے تُو کبھی تو میری ہو کے ادهر آئے تُو پیچھے سارے یار اُلجَھ جائے یوں کبھی تو میری ہو کے ادهر آئے تُو پیچھے سارے یار اُلجَھ جائے یوں سارے زمانے ميں سرگوشیاں ہیں تيری ان آنکھوں پہ سارے فنا ہیں سارے زمانے ميں سرگوشیاں ہیں تيری ان آنکھوں پہ سارے فنا ہیں تيرے ستاروں سے اونچے برهم ہیں سارے کے سارے ہی تيرے ستم ہیں یوں رنگ دے تُو جہاں پہ بھی جائے تُو کبھی تو میری ہو کے ادهر آئے تُو پیچھے سارے یار اُلجَھ جائے یوں کبھی تو میری ہو کے ادهر آئے تُو پیچھے سارے یار اُلجَھ جائے یوں کبھی تو میری ہو کے ادهر آئے تُو پیچھے سارے یار اُلجَھ جائے یوں کبھی تو میری ہو کے ادهر آئے تُو پیچھے سارے یار اُلجَھ جائے یوں
Writer(s): Ali Alvi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out