album cover
Dekha
album cover
Dekha è stato pubblicato il 27 novembre 2018 da Freebird Records come parte dell'album Masty
AlbumMasty
Data di uscita27 novembre 2018
EtichettaFreebird Records
LinguaHindi
BPM109
Melodicità
Acousticità
Valence
Ballabilità
Energia

Testi

دیکھا جو تیری آنکھوں میں دیوانہ ہو گیا
تیری ان میٹھی باتوں میں مستانہ کھو گیا
دیکھا جو تیری آنکھوں میں دیوانہ ہو گیا
تیری ان میٹھی باتوں میں مستانہ کھو گیا
جانوں نہ کیوں، لگتی ہو یوں
جانِ من تیری میں، تیری میں
تیری ہر ادا پہ، میں تو ہوں فدا یہ جانے خدا
دیکھا جو تیری آنکھوں میں، دیوانہ کیسے نہ ہوتا ہو یار
تیری ان میٹھی باتوں میں، مستانہ کیسے نہ کھوتا ہو یار
رات کا ہو سماں، سویا ہو یہ جہاں
نہ کوئی درمیاں، ہوو
بات ہو یوں بیاں جیسے کوئی اذاں
عشق تم سے وہاں، ہوو
تیرے سنگ جھوم لوں، ہاتھوں کو چوموں
ایسا کچھ ہو جائے، ہو جائے
جیسا محبت کے ہر ایک فسانے میں ہم نے پڑھا
دیکھا جو تیری آنکھوں میں دیوانہ ہو گیا
تیری ان میٹھی باتوں میں مستانہ کھو گیا
سادگی، اُف خدا! نازکی بے پناہ
رات دن تیری ثناء، ہوو
نیتیں ہوں فنا، دیکھے تم کو جہاں
کہنے سے نہ ہم منع ہوں
جو چاہا بول دوں
جو اندر کھول دوں
دیکھو جی، ایسے نہ ایسے نہ
ہم سے بہانے کرو نہ، فسانے گھڑو میری جاں
دیکھا جو تیری آنکھوں میں دیوانہ ہو گیا
تیری ان میٹھی باتوں میں مستانہ کھو گیا
جانوں نہ کیوں، لگتی ہو یوں
جانِ من تیری میں، تیری میں
تیری ہر ادا پہ، میں تو ہوں فدا یہ جانے خدا
دیکھا جو تیری آنکھوں میں، دیوانہ کیسے نہ ہوتا ہو یار
تیری ان میٹھی باتوں میں، مستانہ کیسے نہ کھوتا ہو یار
Written by: Ali Zafar

Loading...