Crediti

PERFORMING ARTISTS
Mehnaz
Mehnaz
Performer
Humaira Channa
Humaira Channa
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Masroor Anwar
Masroor Anwar
Songwriter

Testi

ایسا تڑپایا مجھے دلِ بے قرار نے
ایسا تڑپایا مجھے دلِ بے قرار نے
مست ملنگ مجھے کر دیا یار نے
دامن خوشی سے میرا بھر دیا پیار نے
دامن خوشی سے میرا بھر دیا پیار نے
مست ملنگ مجھے کر دیا یار نے
ایسا تڑپایا مجھے دلِ بے قرار نے
مست ملنگ مجھے کر دیا یار نے
ان آنکھوں میں رنگ ہے تیرا
دل میں کیا ہے تُو نے بسیرا
ان آنکھوں میں رنگ ہے تیرا
دل میں کیا ہے تُو نے بسیرا
جب بھی دعا کو ہاتھ اٹھاؤں
تیرے سوا کچھ مانگ نہ پاؤں
تن کو مہکایا میرے تیری مہکار نے
تن کو مہکایا میرے تیری مہکار نے
مست ملنگ مجھے کر دیا یار نے
دامن خوشی سے میرا بھر دیا پیار نے
مست ملنگ مجھے کر دیا یار نے
میں بھی وہاں ہوں، دل بھی وہاں ہے
میرا سوہݨا یار جہاں ہے
میں بھی وہاں ہوں، دل بھی وہاں ہے
میرا سوہݨا یار جہاں ہے
کچھ بھی نہیں تھا اس جیون میں
پیار جگا کے ہر دھڑکن میں
مجھ کو سنوار دیا میرے دلدار نے
مجھ کو سنوار دیا میرے دلدار نے
مست ملنگ مجھے کر دیا یار نے
ایسا تڑپایا مجھے دلِ بے قرار نے
مست ملنگ مجھے کر دیا یار نے
دامن خوشی سے میرا بھر دیا پیار نے
مست ملنگ مجھے کر دیا یار نے
Written by: Masroor Anwar
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...