Ahmed Rushdiの「Tujhe Apne Dil Se Main Kaise Bhula Doon」を聴こう。

Tujhe Apne Dil Se Main Kaise Bhula Doon

Ahmed Rushdi

World

138 Shazams

ミュージックビデオ

Tujhe Apne Dil Se Main Kaise Bhula Doon
{artistName}の{trackName}のミュージックビデオを見る

歌詞

تجھے اپنے دل سے میں کیسے بھلا دوں؟ تیری یاد ہی تو میری زندگی ہے، میری زندگی ہے تجھے اپنے دل سے میں کیسے بھلا دوں، بھلا دوں؟ تجھے کیا خبر ہے کہ تجھ سے بچھڑ کر تڑپ کر ہر اک پل گزارا ہے میں نے جدائی کے غم سے پریشان ہو کر کئی بار تجھ کو پکارا ہے میں نے صدا دے رہا ہے تجھے پیار میرا میری زندگی تو کہاں کھو گئی ہے؟ کہاں کھو گئی ہے؟ تجھے اپنے دل سے میں کیسے بھلا دوں، بھلا دوں؟ تجھے بھول جانا نہیں میرے بس میں مجھے درد دے کر چلے جانے والے تیرے غم سے دامن میں کیسے چھڑا لوں؟ ہر اک بات پر مجھ کو یاد آنے والے ان آنکھوں میں ہر دم جلے گا تیرا غم کبھی نہ بجھے جو یہ وہ روشنی ہے، یہ وہ روشنی ہے تجھے اپنے دل سے میں کیسے بھلا دوں؟ تیری یاد ہی تو میری زندگی ہے، میری زندگی ہے
Writer(s): Masroor Anwar, Sohail Rana Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out