album cover
Aankhen
album cover
Aankhen은(는) {albumName} 앨범에 수록된 곡으로 2003년 3월 1일일에 Mainstage Productions에서 발매되었습니다.Hai Koi Hum Jaisa
2003년 3월 1일
라벨Mainstage Productions
BPM127
멜로디에 강한 음악
어쿠스틱 악기 중심
발랑스
춤추기 좋은 음악
에너지

가사

آنکھیں چھپا کے، نیندیں چرا کے
نہ جانے تم گئی کہاں
میرے جیون کو دکھا کے روشنی
نہ جانے تم گئی کہاں
آنکھیں چھپا کے، نیندیں چرا کے
نہ جانے تم گئی کہاں
کیوں ملے تھے یہ بتاؤ نا
کیوں گئے ہو لوٹ آؤ نا
کیوں ملے تھے یہ بتاؤ نا
کیوں گئے ہو لوٹ آؤ نا
رات دن ہوئے اب سونے
رات دن ہوئے...
میرے جیون کو دکھا کے روشنی
نہ جانے تم گئی کہاں
آنکھیں چھپا کے، نیندیں چرا کے
نہ جانے تم گئی کہاں
جو چھپے ہو مسکرا کر
جو گئے ہو دھن سنا کر
جو چھپے ہو مسکرا کر
جو گئے ہو دھن سنا کر
رات دن ہوئے اب سونے
رات دن ہوئے...
میرے جیون کو دکھا کے روشنی
نہ جانے تم گئی کہاں
آنکھیں چھپا کے، نیندیں چرا کے
نہ جانے تم گئی کہاں
میرے جیون کو دکھا کے روشنی
نہ جانے تم گئی کہاں
آنکھیں چھپا کے، نیندیں چرا کے
نہ جانے تم گئی کہاں
Written by: Bilal Maqsood, Faisal Kapadia
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...