album cover
Pardadari
13,061
전체
Pardadari은(는) 앨범에 수록된 곡으로 2019년 6월 7일일에 Abida Parveen에서 발매되었습니다.Pardadari - Single
album cover
발매일2019년 6월 7일
라벨Abida Parveen
멜로디에 강한 음악
어쿠스틱 악기 중심
발랑스
춤추기 좋은 음악
에너지

뮤직 비디오

뮤직 비디오

크레딧

작곡 및 작사
Bedam Shah Warsi
Bedam Shah Warsi
작사가 겸 작곡가

가사

مجھ میں اب رنگ سب تمہارا ہے
اتنا کہہ دے کہ تو ہمارا ہے
تیری قدرتوں کا شمار کیا
تیری وسعتوں کا حساب کیا
تُو محیطِ عالمِ رنگ و بُو
تیری شان جلوہ جل جلالہُ
جو آئے تمہاری بزم میں
جو آئے تمہاری بزم میں
دیوانہ ہو جائے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
جو آئے تمہاری بزم میں
جو آئے تمہاری بزم میں
دیوانہ ہو جائے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہاں ہونا نہ ہونا ہے
نہ ہونا عین ہونا ہے
(یہاں ہونا نہ ہونا ہے)
(نہ ہونا عین ہونا ہے)
جسے ہو نہ ہو کچھ
خاکِ درِ جاناں نہ ہو جائے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
وہ مئے دے دے جو پہلے
شبلی و منصور کو دی تھی
(وہ مئے دے دے جو پہلے)
(شبلی و منصور کو دی تھی)
تو بیدم بھی نثارِ مرشدِ میخانہ ہو جائے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
او مولا
مولا، میرا مولا
ہمیں بھی جلوہ گاہِ
ہمیں بھی جلوہ گاہِ
ناز پر لے کر چلو موسیٰ
تمہیں غش آ گیا تو
حسنِ جاناں کون دیکھے گا؟
چلی ہیں میری آہیں عرش کا پایا ہلانے کو
چلی ہیں میری آہیں عرش کا پایا ہلانے کو
کہیں برہم نظامِ عالمِ بالا نہ ہو جائے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
یہ اچھی پردہ داری ہے
یہ اچھی رازداری ہے
نمی دانم چہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم
نمی دانم چہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم
مانم بسمل کہ زیرِ خنجرِ خونخوار می رقصم
زہے تقویٰ کہ من با جبّہ و دستار می رقصم
مانما قطرہِ شبنم با نوکِ خار می رقصم
نمی دانم چہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم
نمی دانم چہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم
نمی دانم چہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم
نمی دانم چہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم
Written by: Bedam Shah Warsi
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...