Credits
PERFORMING ARTISTS
Rahim Shah
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Rahim Shah
Songwriter
Songteksten
ہو پریا، ہو پریا
ہو پریا، ہو پریا
اچھا کیا، تُو نے جو بھی کیا
اچھا کیا، تُو نے جو بھی کیا
تُو نے میرا دل توڑ دیا
تُو نے میرا دل توڑ دیا
او پریا، ہو پریا
ہو پریا، ہاں، ہو پریا
کوئی موڑ ایسا بھی آئے کہیں پہ
شروع بھی ہو تم سے، ختم بھی ہو تم پہ
کب تک لڑو گے تیز ہوا سے؟
آ کر ملو گے مگر تم ہمیں سے
ہو پریا، ہو پریا
ہو پریا، ہو پریا
جدائی تو تم کو بھی جینے نہ دے گی
جو آنسو گرے ہیں وہ پینے نہ دے گی
جو بھی کہوں گا میں کہوں گا خدا سے
یہ دنیا مجھے کچھ بھی کہنے نہ دے گی
ہو پریا، ہو پریا
ہو پریا، ہو پریا
چہرے کا رنگ کیوں بدلنے لگا ہے؟
کیا کوئی اور تجھ سے ملنے لگا ہے؟
بہلتا نہیں دل اب تیری ادا سے
کیا کیا بہانے تُو کرنے لگا ہے
ہو پریا، ہو پریا
ہو پریا، ہو پریا
اچھا کیا، تُو نے جو بھی کیا
اچھا کیا، تُو نے جو بھی کیا
تُو نے میرا دل توڑ دیا
تُو نے میرا دل توڑ دیا
شکریہ، تیرا شکریہ
ہو پریا، تیرا شکریہ
ہو پریا، تیرا شکریہ
ہو پریا، تیرا شکریہ
Written by: Rahim Shah