Tekst Utworu
گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں
گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں
پر ترے ساتھ چل رہا ہوں میں
گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں
دھند، بادل، دھویں کی بات نہیں
دھند، بادل، دھویں کی بات نہیں
وقتِ مغرب ہے، ڈھل رہا ہوں میں
گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں
میں ہوں مشکل میں، اور یاد ہے نا
میں ہوں مشکل میں، اور یاد ہے نا
تیری مشکل کا حل رہا ہوں میں
گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں
تُو بہت دور ہے یا تیری طرف
تُو بہت دور ہے یا تیری طرف
الٹے قدموں سے چل رہا ہوں میں
گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں
گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں
پر ترے ساتھ چل رہا ہوں میں
گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں
Writer(s): Bigfoot
Lyrics powered by www.musixmatch.com