Vídeo da música

Zeeshan Ali | Gard-e-Rah | Bigfoot Music
Assista ao videoclipe da música {trackName} de {artistName}

Créditos

PERFORMING ARTISTS
Zeeshan Ali
Zeeshan Ali
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Zeeshan Ali
Zeeshan Ali
Composer
Ali Qaim Naqvi
Ali Qaim Naqvi
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Bigfoot Music
Bigfoot Music
Producer

Letra

گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں پر ترے ساتھ چل رہا ہوں میں گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں دھند، بادل، دھویں کی بات نہیں دھند، بادل، دھویں کی بات نہیں وقتِ مغرب ہے، ڈھل رہا ہوں میں گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں میں ہوں مشکل میں، اور یاد ہے نا میں ہوں مشکل میں، اور یاد ہے نا تیری مشکل کا حل رہا ہوں میں گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں تُو بہت دور ہے یا تیری طرف تُو بہت دور ہے یا تیری طرف الٹے قدموں سے چل رہا ہوں میں گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں پر ترے ساتھ چل رہا ہوں میں گردِ رہ میں بدل رہا ہوں میں
Writer(s): Bigfoot Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out