Letra

پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے، تم یاد آئے پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے، تم یاد آئے پھر پتوں کی پازیب بجی پھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے، تم یاد آئے پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے، تم یاد آئے پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میں رت آئی پیلے پھولوں کی رت آئی پیلے پھولوں کی رت آئی پیلے پھولوں کی تم یاد آئے، تم یاد آئے پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میں پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میں پھر امرت رس کی بوند پڑی پھر امرت رس کی بوند پڑی پھر امرت رس کی بوند پڑی پھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے، تم یاد آئے پھر پتوں کی پازیب بجی پھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے، تم یاد آئے پھر ساون رت کی پون چلی پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے، تم یاد آئے
Writer(s): Nasir Kazmi, Arshad Mahmud Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out