Music Video

Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Ali Khan
Ali Khan
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Ali Khan
Ali Khan
Songwriter
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Songwriter
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Producer
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Producer

Lyrics

یاد تیری یاد، مجھے آنے لگی
جان میری جان، اب جانے لگی
یہ میری سانس، تھم جاتی ابھی
تو سامنے، گر آتی نہیں
پر جانے نہ تو، جانے نہ تو
پر جانے نہ تو، جانے نہ تو
پر جانے نہ تو، جانے نہ تو
یہ ان کہی سی ہیں داستاں
میں تنہا رہ گیا کیوں یہاں؟
کھویا تجھے خود کو کھو دیا
برسوں تھا چپ اب رو دیا
پر جانے نہ تو، جانے نہ تو
پر جانے نہ تو، جانے نہ تو
پر جانے نہ تو، جانے نہ تو
جانے کہاں، جائے گی یہ زندگی؟
میں تو سدا، مانگوں تجھے ہر گھڑی
ہونا تھا جو، ایسا ہی کچھ ہو گیا
آنکھیں ہیں نم، تنہا ہوں میں کھڑا
جانے نہ تو، جانے نہ تو
پر جانے نہ تو، جانے نہ تو
پر جانے نہ تو، جانے نہ تو
چھوڑا تھا جہاں وہیں، مجھے تم پاؤ گے صنم
کئے تھے جو مجھ سے وعدے، بھلا نہ پاؤ گے صنم
میری قسمت میں تم لکھ دئے گئے ہو یہ
جان لو، مان لو
جو سچ ہے
جانے نہ تو (جانے نہ تو)
(جانے نہ تو)
(جانے نہ تو)
پر جانے نہ تو، جانے نہ تو
(جانے نہ تو، جانے نہ تو، جانے نہ تو)
میری جان (جانے نہ تو، جانے نہ تو، جانے نہ تو)
میری جاں ہو (جانے نہ تو، جانے نہ تو، جانے نہ تو)
(جانے نہ تو، جانے نہ تو، جانے نہ تو)
میری جاں ہو (جانے نہ تو، جانے نہ تو، جانے نہ تو)
(جانے نہ تو، جانے نہ تو، جانے نہ تو)
میری جان (جانے نہ تو، جانے نہ تو، جانے نہ تو)
میری جان (جانے نہ تو، جانے نہ تو، جانے نہ تو) جانے نہ تو
جانے نہ تو...
Written by: Ali Khan, Bilal Maqsood, Faisal Kapadia, Jaffer Zaidi
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...