album cover
Dekha
2,577
Pop
Dekha was released on November 27, 2018 by Freebird Records as a part of the album Masty
album cover
AlbumMasty
Release DateNovember 27, 2018
LabelFreebird Records
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM109

Music Video

Music Video

Credits

Lyrics

دیکھا جو تیری آنکھوں میں، دیوانہ ہو گیا
تیری ان میٹھی باتوں میں، مستانہ کھو گیا
دیکھا جو تیری آنکھوں میں، دیوانہ ہو گیا
تیری ان میٹھی باتوں میں، مستانہ کھو گیا
جانو، نہ کیوں؟
لگتی ہو یوں
جانِ من تیری میں، تیری میں
تیری ہر ادا پہ، میں تو ہوں فِدا یہ جانے خُدا
دیکھا جو تیری آنکھوں میں دیوانہ، کیسے نہ ہوتا ہو یار
تیری ان میٹھی باتوں میں مستانہ، کیسے نہ کھوتا ہو یار
رات کا ہو سماں، سویا ہو یہ جہاں
نہ کوئی درمیاں، ہو
بات ہو یوں بیاں، جیسے کوئی اذاں
عشق تم سے وہاں، ہو
تیرے سنگ جھوم لوں، ہاتھوں کو چوموں
ایسا کچھ ہو جائے، ہو جائے جیسا
محبت کے ہر ایک فسانے میں ہم نے پڑھا
دیکھا جو تیری آنکھوں میں، دیوانہ ہو گیا
تیری ان میٹھی باتوں میں، مستانہ کھو گیا
سادگی، اُف خُدا! نازُکی بے پناہ
رات دن تیری ثناء، ہو
نیتیں، ہو فنا، دیکھے تم کو جہاں
کہنے سے نہ ہم مَنا، ہوں
جو چاہا بول دوں
جو اندر کھول دوں
دیکھو جی ایسے نہ، ایسے نہ
ہم سے بہانے کرو نہ، فسانے گھڑو میری جان
دیکھا جو تیری آنکھوں میں، دیوانہ ہو گیا
تیری ان میٹھی باتوں میں، مستانہ کھو گیا
جانو، نہ کیوں؟
لگتی ہو یوں
جانِ من تیری میں، تیری میں
تیری ہر ادا پہ، میں تو ہوں فِدا یہ جانے خُدا
دیکھا جو تیری آنکھوں میں دیوانہ کیسے، نہ ہوتا ہو یار
تیری ان میٹھی باتوں میں مستانہ کیسے، نہ کھوتا ہو یار
Written by: Ali Zafar
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...