Lyrics

تجھے سپنوں میں سپنوں میں سپنوں میں تجھے سپنوں میں سپنوں میں سپنوں میں تجھے سپنوں میں روز بلائے دوپٹہ میرا ململ کا کروں کیا اِس چنچل کا دوپٹہ میرا ململ کا کروں کیا اِس چنچل کا لہرائے میرے شانوں پہ میری زلفین چوم کے اور بھی یہ بہک جائے جب گھٹا آئے جھوم کے یہاں آہاں آہاں آہاں لہرائے میرے شانوں پہ میری زلفین چوم کے اور بھی یہ بہک جائے جب گھٹا آئے جھوم کے اسے جتنا سمیٹوں بل کھائے دوپٹہ میرا ململ کا کروں کیا اِس چنچل کا دوپٹہ میرا ململ کا ہاں کروں کیا اِس چنچل کا Here I am missing you I have this feeling You are missing me too ڈھانپے میرے چہرے کو جاگتے میں شام سے لے جائے مجھے خیالوں میں میری بانہیں تھام کے یہاں آہاں آہاں آہاں ڈھانپے میرے چہرے کو جاگتے میں شام سے لے جائے مجھے خیالوں میں میری بانہیں تھام کے مجھے پیار کے روپ دکھائے دوپٹہ میرا ململ کا کروں کیا اِس چنچل کا دوپٹہ میرا ململ کا ہاں کروں کیا اِس چنچل کا تجھے سپنوں میں سپنوں میں سپنوں میں تجھے سپنوں میں سپنوں میں سپنوں میں تجھے سپنوں میں روز بلائے دوپٹہ میرا ململ کا کروں کیا اِس چنچل کا دوپٹہ میرا ململ کا ہاں کروں کیا اِس چنچل کا دوپٹہ میرا ململ کا ہاں کروں کیا اِس چنچل کا دوپٹہ میرا ململ کا ہاں کروں کیا اِس چنچل کا
Writer(s): Hadiqa Kiani Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out