album cover
Itni Jaldi Kiya Nahin Karte
417
World
Itni Jaldi Kiya Nahin Karte was released on January 1, 2000 by Hi-Tech Music Ltd as a part of the album Pardesia - Vol. 8
album cover
Release DateJanuary 1, 2000
LabelHi-Tech Music Ltd
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM

Credits

Lyrics

اِتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اِتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اِتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اِتنی جلدی کیا نہیں کرتے
دل کسی کو...
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
اِتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اِتنی جلدی کیا نہیں کرتے
دل کسی کو...
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
جس میں شامل خوشی نہ ہو سب کی
جس میں شامل خوشی نہ ہو سب کی
جس میں شامل خوشی نہ ہو سب کی
بات ایسی...
بات ایسی کیا نہیں کرتے
بات ایسی کیا نہیں کرتے
جس سے مل جائے دل محبت میں
جس سے مل جائے دل محبت میں
جس سے مل جائے دل محبت میں
اُس کو دھوکا...
اُس کو دھوکا دیا نہیں کرتے
اُس کو دھوکا دیا نہیں کرتے
بے وفائی بھی گر کرے دلبر
بے وفائی بھی گر کرے دلبر
بے وفائی بھی گر کرے دلبر
نام اُس کا...
نام اُس کا لیا نہیں کرتے
نام اُس کا لیا نہیں کرتے
حسن کی چاہ کرنے والوں کو
حسن کی چاہ کرنے والوں کو
حسن کی چاہ کرنے والوں کو
زخم دل کا...
زخم دل کا دیا نہیں کرتے
زخم دل کا دیا نہیں کرتے
جو تمھاری نظر سے پیتے ہیں
جو تمھاری نظر سے پیتے ہیں
جو تمھاری نظر سے پیتے ہیں
جام سے وہ...
جام سے وہ پیا نہیں کرتے
جام سے وہ پیا نہیں کرتے
زخم دیتے تو ہیں یہ حسیں، لیکن
زخم دیتے تو ہیں یہ حسیں، لیکن
زخم دیتے تو ہیں یہ حسیں، لیکن
زخم دل کے...
زخم دل کے سیا نہیں کرتے
زخم دل کے سیا نہیں کرتے
بے وفائی بھی گر کرے دلبر
بے وفائی بھی گر کرے دلبر
بے وفائی بھی گر کرے دلبر
نام اُس کا...
نام اُس کا لیا نہیں کرتے
نام اُس کا لیا نہیں کرتے
خوب سے خوب چہرے ہیں دنیا میں
خوب سے خوب چہرے ہیں دنیا میں
خوب سے خوب چہرے ہیں دنیا میں
پیار سب سے...
پیار سب سے کیا نہیں کرتے
پیار سب سے کیا نہیں کرتے
اِتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اِتنی جلدی کیا نہیں کرتے
دل کسی کو...
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
اِتنی جلدی کیا نہیں کرتے
اِتنی جلدی کیا نہیں کرتے
دل کسی کو...
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
دل کسی کو دیا نہیں کرتے
Written by: Rahat Fateh Ali Khan
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...