album cover
Hansti Hui Aankhon Ka Kajal (From "Be Misaal")
37
World
Hansti Hui Aankhon Ka Kajal (From "Be Misaal") was released on January 1, 2014 by EMI (Pakistan) Ltd. as a part of the album Evergreen Hits of the Past, Vol. 1
album cover
Release DateJanuary 1, 2014
LabelEMI (Pakistan) Ltd.
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy
BPM166

Credits

PERFORMING ARTISTS
Runa Laila
Runa Laila
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Tasleem Fazli
Tasleem Fazli
Songwriter

Lyrics

ہنستی ہوئی آنکھوں کا کاجل، اڑتی ہوئی زلفوں کا بادل
ہنستی ہوئی آنکھوں کا کاجل، اڑتی ہوئی زلفوں کا بادل
رہ رہ کے دل تڑپائے گا، جب جب میری یاد آئے گی
ہنستی ہوئی آنکھوں کا کاجل، اڑتی ہوئی زلفوں کا بادل
رہ رہ کے دل تڑپائے گا، جب جب میری یاد آئے گی
ہنستی ہوئی آنکھوں کا کاجل...
اِتنا پیار کیا ہے تم سے...
اِتنا پیار کیا ہے تم سے، بھولو کبھی ممکن ہی نہیں ہے
جب بھی پکارا پیار سے تم نے، مجھ کو اپنے دل پہ یقیں ہے
سامنے میرا سایہ ہوگا، جب جب میری یاد آئے گی
ہنستی ہوئی آنکھوں کا کاجل، اڑتی ہوئی زلفوں کا بادل
ہنستی ہوئی آنکھوں کا کاجل...
چھپ جاؤں گی اِن پلکوں میں...
چھپ جاؤں گی اِن پلکوں میں، بس جاؤں گی میں سانسوں میں
جن راہوں پہ تم جاؤ گے، مجھ کو پاؤ گے اُن راہوں میں
قدموں میں دل آ جائے گا، جب جب میری یاد آئے گی
ہنستی ہوئی آنکھوں کا کاجل، اڑتی ہوئی زلفوں کا بادل
ہنستی ہوئی آنکھوں کا کاجل...
رکھنا یاد وفا کی قسمیں...
رکھنا یاد وفا کی قسمیں، توڑ نہ دینا پیار کی رسمیں
ساتھ دیا تو ساتھ نبھانا، دیکھو، مجھ کو بھول نہ جانا
ہاتھ کوئی دامن تھامے گا، جب جب میری یاد آئے گی
ہنستی ہوئی آنکھوں کا کاجل، اڑتی ہوئی زلفوں کا بادل
رہ رہ کے دل تڑپائے گا، جب جب میری یاد آئے گی
ہنستی ہوئی آنکھوں کا کاجل...
Written by: Tasleem Fazli
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...