Music Video

Credits

PERFORMING ARTISTS
Abida Parveen
Abida Parveen
Performer
Ali Sethi
Ali Sethi
Performer
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Performer
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Performer
Shuja Haider
Shuja Haider
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Songwriter
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Songwriter
Shuja Haider
Shuja Haider
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Bilal Maqsood
Bilal Maqsood
Producer
Faisal Kapadia
Faisal Kapadia
Producer

Lyrics

طرزِ ثنائی من نمی دانم اے نورِ قلبی، اے نورِ روحم کعبۂ دلہا، قبلۂ دلہا عشقِ حقیقی، خالقِ عالم مولا، مولا مولا جہاں بھی دیکھو تیرا نشاں ہے محرابِ دل میں تیری اذاں ہے تُو ہی احد ہے، تُو ہی ہے واحد تُو ہی ہے مخفی، تُو ہی جلی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے کسی کا احسان کیوں اٹھائیں؟ کسی کو حالات کیوں بتائیں؟ تمھی سے مانگیں گے، تمھی دوگے تمھارے در سے لَو لگی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے اللہ ہو، اللہ، اللہ ہو اللہ ہو، اللہ، اللہ ہو اے میرے مالک... اے میرے مالک، میرے خالق، میرے حاجت روا جب نہیں ہو ساتھ کوئی... جب نہیں ہو ساتھ کوئی، بس تیرا ہے آسرا اے میرے مالک، میرے خالق، میرے حاجت روا جب نہیں ہو ساتھ کوئی، بس تیرا ہے آسرا چھائے کہیں جو گہرا اندھیرا تیری ادا سے آئے سویرا تیری ہی خلقت چاند تارے تُو نے ہی بخشی یہ روشنی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے میں فقیری میں بھی ہوں کتنا قلندر دیکھو دیکھنے والو، ذرا میرا مقدر دیکھو خطا ہوئی تو خطا کو میری چھپایا ہے تم نے کرم اپنا کر دیا، اپنا بنایا تم نے کسی کا احسان کیوں اٹھائیں؟ کسی کو حالات کیوں بتائیں؟ تمھی سے مانگیں گے، تمھی دوگے تمھارے در سے لَو لگی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے، آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تُو ہی اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تُو ہی اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تُو ہے اوّل، تُو ہے آخر، تُو احد، واحد بھی تُو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو تُو خدائے لم یزل، تُو ہی ہے ربّ العالمیں تیرے سجدے میں جھکی دونوں جہانوں کی جبیں تُو ہی اوّل، تُو ہی آخر، تُو احد، واحد بھی تُو ورد تیرے ناموں کا ہو رہا ہے کو بہ کو (مولا)
Writer(s): Abida Parveen, Shuja Haider Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out