Music Video

Mujhe Tum Nazar Se Gira To Rahe | Talat Aziz | Mehdi Hassan | Sad Ghazals | Old Ghazals
Watch {trackName} music video by {artistName}

Credits

PERFORMING ARTISTS
Talat Aziz
Talat Aziz
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Talat Aziz
Talat Aziz
Composer
Masroor Anwar
Masroor Anwar
Songwriter

Lyrics

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے۔۔۔ میری یاد ہو گی جدھر جاؤ گے تم کبھی نغمہ بن کہ، کبھی بن کی آنسو کبھی نغمہ بن کہ، کبھی بن کی آنسو میری یاد ہو گی، میری یاد ہو گی جدھر جاؤ گے تم کبھی نغمہ بن کہ، کبھی بن کی آنسو تڑپتا مجھے ہر طرف پاؤ گے تم شمع جو جلائ ہے میری وفا نے شمع جو جلائ ہے میری وفا نے بجھانا بھی چاہو، بجھا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے۔۔۔ کبھی نام باتوں میں، کبھی نام باتوں میں آیا جو میرا تو بے چین ہو ہو کہ دل تھام لو گے تو بے چین ہو ہو کہ دل تھام لو گے کبھی نام باتوں میں، کبھی نام باتوں میں آیا جو میرا تو بے چین ہو ہو کہ دل تھام لو گے نگاہوں میں چھاۓ گا غم کا اندھیرا کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا بتانا بھی چاہو، بتا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے مجھے تم نظر سے، مجھے تم نظر سے۔۔۔
Writer(s): Masroor Anwar, Talat Aziz Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out