Music Video

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Ali Haider
Ali Haider
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Ali Haider
Ali Haider
Songwriter

Lyrics

کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا کیا کوئی ہے ہی نہیں... کیا کوئی ہے ہی نہیں یہاں اپنے جیسا کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا ہر طرف ہے صحرا ریت کا ہے پہرا ہر گلی سہمی سی ہے کچھ ہوا وہمی سی ہے پھول کوئی تو ملے... پھول کوئی تو ملے یہاں کھلنے جیسا کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا اُس کی باتوں میں گھرے سب کی نظروں سے گرے اک طرف ہیں شکوے اک طرف ٹکڑے ہیں میرے زخم کوئی تو دِکھے... زخم کوئی تو دِکھے یہاں سلنے جیسا کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا کیا کوئی ہے ہی نہیں... کیا کوئی ہے ہی نہیں یہاں اپنے جیسا کوئی ملتا ہی نہیں جو ہو ملنے جیسا
Writer(s): Javed Ditta, Akhtar Ditta, Mohammad Nasir Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out