Music Video
Top Songs By Saad Sultan
Similar Songs
Credits
PERFORMING ARTISTS
Saad Sultan
Performer
Ustad Raza Ali Khan
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Saad Sultan
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Saad Sultan
Producer
Lyrics
اے محبت، تِرے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج تِرے نام پہ رونا آیا
اے محبت، تِرے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج تِرے نام پہ رونا آیا
اے محبت...
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
یوں تو ہر شام...
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے...
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
اے محبت، تِرے انجام پہ رونا آیا
اے محبت...
کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا کا گلہ
کبھی تقدیر کا ماتم، کبھی دنیا کا گلہ
منزلِ عشق میں...
منزلِ عشق میں...
منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا
اے محبت، تِرے انجام پہ رونا آیا
جانے کیوں آج...
جانے کیوں آج...
جانے کیوں آج تِرے نام پہ رونا آیا
اے محبت، تِرے انجام پہ رونا آیا
اے محبت...
Writer(s): Saad Sultan
Lyrics powered by www.musixmatch.com