Music Video

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Natasha Noorani
Natasha Noorani
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Natasha Noorani
Natasha Noorani
Composer
Zeerak Ahmed
Zeerak Ahmed
Lyrics
Maanu
Maanu
Lyrics
PRODUCTION & ENGINEERING
CHECK BOX MEDIA
CHECK BOX MEDIA
Producer
Rohail Hyatt
Rohail Hyatt
Executive Producer

Lyrics

آفت میں بجھے جو دیئے بنا بیماری كے مُرجھا گئے کیسی تمنا ہے یہ ؟ روکو نہیں مجھے کبھی ایسے بھیگے نا اب میری زمین ہاں، میری زمین واری میں پھرتی ہوں پر آگے بھرتی ہوں ڈگمگا نا رستہ میرا تو سونیا شعلے سے بنتی ہوں مرضی سے جلتی ہوں ڈگمگا نا رستہ میرا تو سونیا چمکیلا بن جیسے ہے كے دینی ہے اندھیرے سے پناہ چمکیلا بن جیسے ہے كے دینی ہے اندھیرے سے پناہ تاریکی ہے بھاری بنو آتَش بازی کالی جب ہو رات نہیں بھلانہ، یہی اجاالا-لا تاریکی ہے بھاری بنو آتَش بازی کالی جب ہو رات نہیں بھلانہ، یہی اجاالا-لا میں نا جانوں قسمت میری چاہتی مجھ سے کیا جگ جگ جینا ، جگنوں جیسے روشن میری چال سجے گا پیار کا لاشکارا بھڑکتی آگ کا پروانہ دحیکای گا دور سے یہ تارا واری میں پھرتی ہوں پر آگے بھرتی ہوں ڈگمگا نا رستہ میرا تو سونیا شعلے سے بنتی ہوں مرضی سے جلتی ہوں ڈگمگا نا رستہ میرا تو سونیا چمکیلا بن جیسے ہے كے دینی ہے اندھیرے سے پناہ چمکیلا بن جیسے ہے كے دینی ہے اندھیرے سے پناہ تاریکی ہے بھاری بنو آتَش بازی کالی جب ہو رات نہیں بھلانہ، یہی اجاالا-لا تاریکی ہے بھاری بنو آتَش بازی کالی جب ہو رات نہیں بھلانہ، یہی اجاالا-لا چمکیلا کالی جب ہو رات نہیں بھلانہ، یہی اجاالا-لا
Writer(s): Natasha Noorani Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out