album cover

Gumaan

111,589Rap2024
album cover
00:00
00:05
00:15
00:20
01:10
01:15
01:30
03:00
03:10
03:40
00:00
04:20
Past 7 Days
Gumaan was discovered most frequently at around 1 minutes and 15 seconds into the song during the past week

Music Video

Music Video

Lyrics

معافی تلافی کی کافی پر آئی کام نہیں
جی آپ! وہ لیتی میرا نام نہیں
Pills pop, I let the weed smoke
Sometimes just talking does not make the pain go
تُو ہی آگ تُو ہی اُس پے پڑھتی بارش
میں وہ خالی حویلی جس کی تُو اکیلی وارث
تُو ہی چھاؤں تُو ہی دھوپ رنگوں کے ساتھ رُوپ
تُو جتنی خوبصورت اُس سے کہیں زیادہ دُور
میں لکھنا چھوڑ دوں جو تیرے بارے
میں قلم توڑ دوں اور تُو سیاہی میں بسا رہے
ہنسا رہے زمانے کو وہ خود سے پریشان
وہ پڑھتی تھی کتابیں میں پڑھتا ہوں انسان
انسان بھی کیا چیز ہے
ایک میں وفا نہیں اور دوسرے کو وفا کی امید ہے
انسان بھی کیا چیز ہے
میں کل گزرا پھر اُدھر سے تو یاد آ گئی چیز ایک
تیرا نمبر نہیں ہے
You left the city and you're gone
بات کرنے کو ہے بس یہ microphone
وہی کاغذ وہی قلم لہجے سخت دل نرم
بدبخت بس کرو اُداسی ہر ترف
جھوٹے تیرے بھرم
کس بات پے تُو برہم
پر ہم کیوں ابھی
Stuck like a jam on a one way
But someday
تُو سمجھ جائے گی دُور ہو کے ہم سے
کے ہم میں وہ قرار نہیں وہ پہلے والی بات نہیں
تجھے کیا آزاد یا دی ہے خود کو سزا
لیکن دل کے محلے میں اب تیرا مکان نہیں
آج پھر تُو آئی نہیں
یاد تیری آئی تھی
بے وجہ ہی بے وفا سے بے پناہ اُمید جو لگائی تھی
آج پھر تُو اِک گمان
آج پھر تُو شاعری
سوچا تھا تُو آئے گی
توڑ کے وہ رسمیں ساری دنیا کی روایتی
But God damnit girl
آج پھر تُو آئی نہیں
یاد تیری آئی تھی
بے وجہ ہی بے وفا سے بے پناہ اُمید جو لگائی تھی
راضی دل تو رضا مند ہم کیوں نہیں
نہیں ٹاپی pill گانے لکھے یہ شعور بھائی
یہ عاجزی ہے باغی اسکو کہتے ہم غرور نہیں
دلِ مغرور تُو بھی خوب تو حرام دے نا سود پھر
I'm just a text away
اتنا بھی دُور نہیں
Feels like yesterday
سچ کا ثبوت نہیں
تُو ہی زوال میرا تُو ہی ہے عروج
لوگوں سے پوچھ یہ قلم لکھتا جھوٹ نہیں
غم دے کر پھر دلاسے کیسے
منہ پے تسلیاں تو دنیا میں تماشے کیسے
ہم آج بھی کہتے نہ کوئی رقیب نہ حریف
ہم تھے غریب نہ جانے کاٹی ہیں وہ راتیں کیسے
قلم چھوڑ یا قلم توڑ آ وزن تول
نہیں ہضم شور یہ ازم کھوج تُو سورنگ کھود
ترازو ہی نہیں جو تولے گا یہ dozen بول
تُو رقم سوچ ان لفظوں کی آجا زخم تول
انسان بھی کیا چیز ہے
ایک میں وفا نہیں اور دوسرے کو وفا کی امید ہے
انسان بھی کیا چیز ہے
جھوٹ کی سزا نہیں تو تہمتیں لگانے پے یہاں ڈھیل ہے
تُو جیسے رحمت تُو ہی حور تُو ہی نور کوہِ نور
تُو ہی سایا تُو ہی دھوپ تُو ہی فتور یہ فطور
تُو اتنی خوبصورت کہ میں لکھنے پے مجبور
بادل سرہانہ کیونکہ دُور تُو نے تو آنا نہیں
خودکش زمانہ یہ گانا کوئی فسانہ نہیں
لکھ دیں افسانے تجھ پے لیکن
آج پھر تُو آئی نہیں
یاد تیری آئی تھی
بے وجہ ہی بے وفا سے بے پناہ اُمید جو لگائی تھی
آج پھر تُو اِک گمان
آج پھر تُو شاعری
سوچا تھا تُو آئے گی
توڑ کے وہ رسمیں ساری دنیا کی روایتی
But God damnit girl
آج پھر تُو آئی نہیں
یاد تیری آئی تھی
بے وجہ ہی بے وفا سے بے پناہ اُمید جو لگائی تھی
Written by: Talha Anjum, Talhah Yunus

Shazam Footer

Select language:
Google Play Store
Apple App Store
Chrome Web Store
Galaxy Store

Follow Us

Loading...