album cover

Yeh Sham

401World2001
album cover
Yeh Sham was released on January 1, 2001 by Universal Music MENA (Oriental Star Agencies) as a part of the album Remixes 2001
ReleasedJanuary 1, 2001
LabelUniversal Music MENA (Oriental Star Agencies)
LanguageEnglish
BPM95
Melodicness
Acousticness
Valence
Danceability
Energy

Lyrics

یہ شام پھر نہیں آئے گی
یہ شام پھر نہیں آئے گی
اِس شام کو، اِس ساتھ کو
آؤ، ہاں، امر کر لیں
ہو ہو، امر کر لیں
یہ شام پھر نہیں آئے گی
دل کی باتیں سبھی بن کہے ہم سنیں
ہونٹ خاموش ہوں، آنکھیں کہتی رہیں
دل کی باتیں سبھی
آنکھوں آنکھوں میں، باتوں باتوں میں
جیون بسر کر لیں، بسر کر لیں
ہو ہو، امر کر لیں
یہ شام پھر نہیں آئے گی
میں تمھارے قریب، تم میرے پاس ہو
اور کچھ ہو نہ ہو بس یہ احساس ہو
تم میرے پاس ہو
آنکھوں آنکھوں میں، باتوں باتوں میں
جیون سفر کر لیں، سفر کر لیں
امر کر لیں
یہ شام پھر نہیں آئے گی
اِس شام کو، اِس ساتھ کو
آؤ، ہاں، امر کر لیں
ہو ہو، امر کر لیں
یہ شام پھر نہیں آئے گی
Written by: Junaid Jamshed

Shazam Footer

Select language:
Google Play Store
Apple App Store
Chrome Web Store
Galaxy Store

Follow Us

Loading...