制作

出演艺人
Parwan Khan
Parwan Khan
表演者
作曲和作词
Irfan Chaudhry
Irfan Chaudhry
词曲作者
制作和工程
Irfan Chaudhry
Irfan Chaudhry
制作人

歌词

[Verse 1]
تیری یادیں، ملاقاتیں
میں کیسے بھولوں چاہت کی وہ برساتیں
تیری یادیں، ملاقاتیں
میں کیسے بھولوں چاہت کی وہ برساتیں
تو ہی میرا دل ہے، تو ہی میری جان
تو ہی میرا دل ہے، تو ہی میری جان
[Chorus]
کبھی تو پاس میرے آؤ
کبھی تو نظریں مجھ سے ملاؤ
کبھی تو دل سے دل کو ملاؤ، او جانا
میری جان، پلکیں یوں نہ جھکانا
میری جان، مجھ سے دور نہ جانا
میری جان، مجھ کو بھول نہ جانا، او، جانا
مجھے لوٹا دے وہ میرا پیار
مجھے لوٹا دے وہ میرا پیار
[Verse 2]
​میں تیرا ہی دیوانہ ہوں
تیری باتیں کبھی میں بھول نہ پاؤں
میں تیرا ہی دیوانہ ہوں
تیری باتیں کبھی میں بھول نہ پاؤں
تو ہی میرا دل ہے، تو ہی میری جان
تو ہی میرا دل ہے، تو ہی میری جان
او، یارا، کیوں خفا ہو مجھ سے
او، یارا، کیوں جدا ہو مجھ سے
او، یارا، میرا پیار ہے تجھ سے، او، جانا
تیرے بن زندگی ہے ادھوری
تیرے بن عاشقی ہے ادھوری
مجھے ملنا ہے تجھ سے ضروری، او، جانا
مجھے لوٹا دے وہ میرا پیار
مجھے لوٹا دے وہ میرا پیار
[Chorus]
​کبھی تو پاس میرے آؤ
کبھی تو نظریں مجھ سے ملاؤ
کبھی تو دل سے دل کو ملاؤ، او، جانا
میری جان، پلکیں یوں نہ جھکانا
میری جان، مجھ سے دور نہ جانا
میری جان، مجھ کو بھول نہ جانا، او، جانا
تو ہی میرا دل ہے، تو ہی میری جان
تو ہی میرا دل ہے، تو ہی میری جان
Written by: Irfan Chaudhry
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...