Texty

داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دیے جلانے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے خود فریبی سی خود فریبی ہے خود فریبی سی خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے لوگ اپنے دیے جلانے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں ہم یہ کیسا قدم اٹھانے لگے لوگ اپنے دیے جلانے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے لوگ اپنے دیے جلانے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے اپنی قسمت سے ہے مفر کس کو اپنی قسمت سے ہے مفر کس کو تیر پر اڑ کے بھی نشانے لگے لوگ اپنے دیے جلانے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے...
Writer(s): Iqbal Bano Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out