album cover
Hamesha
album cover
Hamesha wurde am 24. Oktober 2017 von Elements Media als Teil des Albums Pepsi Battle of the Bands, Episode 8 veröffentlicht
24. Oktober 2017
LabelElements Media
BPM80
Melodizität
Akustizität
Valence
Tanzbarkeit
Energie

Songtexte

[Verse 1]
سلسلے توڑ کے چل دیے کدھر
ایک ہی موڑ پہ بس ایک ہی نظر
بیتے دنوں کی وہ باتیں یاد ہیں مگر
کچھ نہیں اِس جہاں میں جو تُو نہیں اِدھر
[Verse 2]
ایک میں، ایک تُو، ایک ہی بسر
ایک ہی جان پہ مرتے ہیں مگر
بیتے دنوں کی وہ باتیں یاد ہیں مگر
کچھ نہیں اِس جہاں میں جو تُو نہیں اِدھر
(Raise your hands up, everyone)
[Chorus]
چاہے کچھ بھی ہو جائے
میں رہوں گا
چاہے وقت تھم جائے
میں رہوں گا
میں رہوں گا ہمیشہ
موت آئے تو آئے
[Refrain]
میں رہوں گا
میں رہوں گا
[Verse 3]
Close my eyes and picture you inside
It's like a memory, a curse that I can't deny
Days are vague and I can't explain
I'm tryna hold on to your gift of pain
[Verse 4]
It's like a déjà vu coming all around
Tryna break me, tryna bring me down
But I'm too strong to face any of this
I'm walking away from your God-forsaken bliss
[Chorus]
چاہے کچھ بھی ہو جائے
میں رہوں گا
چاہے وقت تھم جائے
میں رہوں گا ہمیشہ
Everyone
چاہے کچھ بھی ہو جائے
میں رہوں گا
(چاہے وقت تھم جائے)
میں رہوں گا
میں رہوں گا ہمیشہ
میں رہوں گا
Written by: E.P.
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...