Musikvideo

Ap Se Mil Ke Hum (feat. Zeeshan Ali)
Schau dir das Musikvideo zu {trackName} von {artistName} an

Vorgestellt in

Credits

COMPOSITION & LYRICS
Leo Twins
Leo Twins
Songwriter

Songtexte

آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے شعر پڑھنے لگے، گنگنانے لگے آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے شعر پڑھنے لگے، گنگنانے لگے پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی اب تو جب دیکھیے مسکرانے لگے آپ سے مل کے ہم... ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا محفل آرائی کا کب ہمیں ذوق تھا ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا محفل آرائی کا کب ہمیں ذوق تھا آپ کے واسطے ہم نے یہ بھی کیا آپ کے واسطے ہم نے یہ بھی کیا ملنے جلنے لگے، آنے جانے لگے آپ سے مل کے ہم... ہم نے جب آپ کی دیکھیں دلچسپیاں آ گئیں چند ہم میں بھی تبدیلیاں ہم نے جب آپ کی دیکھیں دلچسپیاں آ گئیں چند ہم میں بھی تبدیلیاں اک مصور سے بھی ہو گئی دوستی اک مصور سے بھی ہو گئی دوستی اور غزلیں بھی سننے سنانے لگے آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے شعر پڑھنے لگے، گنگنانے لگے پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی اب تو جب دیکھیے مسکرانے لگے آپ سے مل کے ہم...
Writer(s): Leo Twins Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out