album cover
Khatam
Auf Tour
album cover
Khatam wurde am 1. März 2024 von Erased Tapes als Teil des Albums Qasr - EP veröffentlicht
Released1. März 2024
BPM63
Melodizität
Akustizität
Valence
Tanzbarkeit
Energie

Songtexte

ہزار سال ہو گئے ہیں
یہ مسافر اب صحیح پہنچ گئی
آخر میں چاہے ہارے یا جیتے
اس نا ممکن منزل میں فرق اب نہیں
سب بول دیا، سب کہا گیا
اب جاگ گئے یہ خیالات قدیم
یہ دل توڑا، پر خوش ہے بھی
اوہ، بس لیٹنے دے ہمیں ذرا یہیں
لڑ کے ہم آئے ہیں، لڑتے لڑتے آئے
ہلنا مت، آؤ، کھو جائیں ہم، یہ خاموشی
لیکن پیاس یا بھوک یہاں نہیں
جلتے ہوئے ہمارے سارے الفاظ
وہی منصوبہ تھا ہماری خودکشی
ختم، سب ختم
لہریں، لہریں آئیں گئیں
ختم، سب ختم
طوفان سارے آئے گئے
خالی پن پھیل رہا ہے، اپنی نس نس تک آ گیا
میری وجہ سے کتنوں کو زخم پہنچا
لیکن یہاں سے وہ سب نہیں دیکھ سکتی
اس کو کہتے ہیں انتہا، خاتمہ راہ کا
پر ابھی میں تو ہوں بس شروع میں
Written by: Sheherazaad
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...