Songtexte

سکھی موری بیّاں نہ چھوڑے، نہ چھوڑے دلوں کے دھاگے نہ توڑے، نہ توڑے سکھی موری بیّاں نہ چھوڑے، نہ چھوڑے دلوں کے دھاگے نہ توڑے، نہ توڑے تُو ہی تو میرا مان وے تُو ہی تو میری جان وے روٹھے سیّاں، نہ ہی ہم سے بولے ممم، جاتے جاتے کوئی آس کو توڑے بولے کچھ نہ، بس ہم روئے کیوں دیا ہے درد یہ بتا دے؟ ممم، غم مجھ کو تُو اپنے دے دے میری خوشیاں بھی تیرے صدقے فاصلوں کو تُو کبھی مٹا دے تجھی سے میری سانس ہے تُو ہی تو میری بات ہے تم کو کیا خبر ہے، ہم کیا کھوئے سکھی موری بیّاں نہ چھوڑے، نہ چھوڑے دلوں کے دھاگے نہ توڑے، نہ توڑے تُو ہی تو میرا مان وے تُو ہی تو میری جان وے روٹھے سیّاں، نہ ہی ہم سے بولے
Writer(s): Hassan Ali Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out