album cover

Soch

Rock2020
album cover
Soch wurde am 9. März 2020 von KASHMIR als Teil des Albums Khwaab veröffentlicht
AlbumKhwaab
Veröffentlicht9. März 2020
LabelKASHMIR
SpracheHindi
BPM68
Melodizität
Akustizität
Valence
Tanzbarkeit
Energie

Songtexte

یہ دریا اور ندی بھی ملتے ہیں کہیں
پر روح جو میری مانے، عقل کہتی ہے نہیں
خاموشیوں میں بھی اکثر ہیں باتیں چھپی
پر یہ تو وہ ہی جانے، جو کچھ بھی کہتا نہیں
سوچ-سوچ کے تھک گیا ہوں میں
کھونے دو مجھے
سوچ-سوچ کے تھک گیا ہوں میں
سونے دو مجھے
یہ دریا اور ندی بھی ملتے ہیں کہیں
پر روح جو میری مانے، عقل کہتی ہے نہیں
یہ ابر اور گھٹا، برس جائے گی کہیں
جب ہوگی روشنی تو ہوگی جنت یہیں
سوچ-سوچ کے تھک گیا ہوں میں
کھونے دو مجھے
سوچ-سوچ کے تھک گیا ہوں میں
سونے دو مجھے
کھونے دو
کھونے دو
کھونے دو
کھونے دو مجھے
کھونے دو مجھے
سونے دو
سوچ-سوچ کے تھک گیا ہوں میں
سونے دو مجھے
Written by: Ali Raza, Bilal Ali, Shane Anthony, Usman Siddiqui, Vais Khan, Zair Zaki

Shazam-Fußzeile

Sprache auswählen:
Google Play Store
Apple App Store
Chrome Web Store
Galaxy Store

Folge uns auf:

Loading...