album cover
Faaslay
album cover
Faaslay wurde am 26. Dezember 2020 von Abdul Hannan Music als Teil des Albums Faaslay - Single veröffentlicht
26. Dezember 2020
LabelAbdul Hannan Music
SpracheHindi
BPM80
Melodizität
Akustizität
Valence
Tanzbarkeit
Energie

Musikvideo

Musikvideo

Songtexte

چل پڑیں اُس راہ پہ
جس پہ ہم نہ ہوں ساتھ، بس ایک یاد
ہمم، کیا صحیح یا غلط ہیں یہ فاصلے؟
ہو، سوچ میں آئے اب کیوں یہ فاصلے؟
یہ فاصلے
ایسے ہیں میرے جذبات
کہ تم کو دیکھ لوں تو بے زباں
ہمم، کیا صحیح یا غلط ہیں یہ فاصلے؟
ہو، سوچ میں آئے اب کیوں یہ فاصلے؟
یہ فاصلے
دل کے ویرانے میں اِک تسلی سی ہے کہ
کوششیں آخری پل تک میں کرتا رہا
ہمم۔۔۔
Written by: Abdul Hannan
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...