Songtexte

میری مست نظر... میری مست نظر کرے زخمی جگر میری زلفوں کی لٹ بڑی جادوگر اِن الجھے سلجھے شعلوں کی مدہوش لپٹ بڑی جادوگر، بڑی جادوگر میری مست نظر... میری مست نظر کرے زخمی جگر میری زلفوں کی لٹ بڑی جادوگر اِن الجھے سلجھے شعلوں کی مدہوش لپٹ بڑی جادوگر، بڑی جادوگر میری مست نظر... میں نظر سے زمانوں کو چھیڑ دوں چپ رہوں اور ترانوں کو چھیڑ دوں میں نظر سے زمانوں کو چھیڑ دوں چپ رہوں اور ترانوں کو چھیڑ دوں میں الٹ دوں جو اپنے نقاب کو نیند آنے لگے... نیند آنے لگے آفتاب کو چھپ جائے قمر میری مست نظر... میری مست نظر کرے زخمی جگر میری زلفوں کی لٹ بڑی جادوگر اِن الجھے سلجھے شعلوں کی مدہوش لپٹ بڑی جادوگر، بڑی جادوگر میری مست نظر... میری شوخی پہ حیراں غزال ہیں میری آنکھوں میں لاکھوں سوال ہیں میری شوخی پہ حیراں غزال ہیں میری آنکھوں میں لاکھوں سوال ہیں دور کر دوں دلوں کے فاصلے دور کر دوں دلوں کے فاصلے جھکیں آ کر ستاروں کے قافلے میں پکاروں اگر میری مست نظر... میری مست نظر کرے زخمی جگر میری زلفوں کی لٹ بڑی جادوگر اِن الجھے سلجھے شعلوں کی مدہوش لپٹ بڑی جادوگر، بڑی جادوگر میری مست نظر...
Writer(s): Zubaida Khanum Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out