Musikvideo

Milad Raza Qadri | Chaand Taare | Official Video
Schau dir das Musikvideo zu {trackName} von {artistName} an

Credits

PERFORMING ARTISTS
Milad Raza Qadri
Milad Raza Qadri
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Milad Raza Qadri
Milad Raza Qadri
Songwriter

Songtexte

چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے پڑھ کے روح الامیں سورۂ والضحیٰ پڑھ کے روح الامیں سورۂ والضحیٰ صورتِ مصطفیٰؐ دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے صلي على نبينا، صلي على محمدًا صلي على نبينا، صلي على محمدًا وہ امامت کی شب، وہ صفِ انبیا وہ امامت کی شب، وہ صفِ انبیا مقتدی، مقتدیٰ دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے وہ گئے عرش تک اور روح الامیں وہ گئے عرش تک اور روح الامیں سدرۃ المنتہیٰ دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے کیا خبر، کس کو کب جامِ کوثر ملا کیا خبر، کس کو کب جامِ کوثر ملا ہم تو ان کی ادا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے صلي على نبينا، صلي على محمدًا صلي على نبينا، صلي على محمدًا نیک و بد پر ہوا ان کا یکسا کرم نیک و بد پر ہوا ان کا یکسا کرم لوگ اچھا برا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے ہو کے گم، اے نصیر، ان کے جلووں میں ہم ہو کے گم، اے نصیر، ان کے جلووں میں ہم شانِ رب العلیٰ دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سما دیکھتے رہ گئے چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے صلي على نبينا، صلي على محمدًا صلي على نبينا، صلي على محمدًا
Writer(s): Milad Raza Qadri, Irfan Chaudhry, Peer Syed Naseer-uddin Shah Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out