Songtexte

تجھ پہ قربان... تجھ پہ قربان، شیر دل خانہ میں تیری، تُو میرا جانانہ، وئی اِس سے انکار نہیں... اِس سے انکار نہیں، تجھ سے مجھے پیار ہے دل میرا، تیری قسم... دل میرا، تیری قسم، تیرا طلب گار ہے تُو میری جان... تُو میری جان، میرا ارمان، شیر دل خانہ میں تیری، تُو میرا جانانہ، وئی میں نے باندھا ہے تجھے... میں نے باندھا ہے تجھے ریشمی زنجیر سے بچ کے جائے گا کہاں... بچ کے جائے گا کہاں زلفِ گرہ گیر سے دل لگانا... دل لگانا نہیں آسان، شیر دل خانہ میں تیری، تُو میرا جانانہ، وئی با خدا، گر تُو کہے... با خدا، گر تُو کہے، اپنوں سے منہ موڑ لوں تُو اشارہ جو کرے... تُو اشارہ جو کرے، سارا جہاں چھوڑ دوں تیرا فرمان... تیرا فرمان میرا ایمان، شیر دل خانہ میں تیری، تُو میرا جانانہ، وئی تجھ پہ قربان...
Writer(s): Khawaja Khurshid Anwar, Sehba Akhtar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out