Στίχοι

دیکھا تجھے تو ہوا ہوا میں دیوانہ دیکھ کے ایسا لگا لگا ساتھی پرانا ہوئے بیگانے کیوں؟ ہوئے انجانے کیوں؟ دیکھا تجھے تو ہوا ہوا میں دیوانہ ایک رستہ میرا، ایک رستہ تیرا ہے دونوں کی منزل جدا ہم دو ہم سفر، ہم دو اجنبی ہم دونوں کا ایک خدا ہوئے بیگانے کیوں؟ ہوئے انجانے کیوں؟ دیکھا تجھے تو ہوا ہوا میں دیوانہ دیکھ کے ایسا لگا لگا ساتھی پرانا رنگوں میں تُو، خوابوں میں تُو پھولوں میں تُو ہے چھپا جنگل میں تُو، صحرا میں تُو نظروں میں تُو ہے بسا ہوئے بیگانے کیوں؟ ہوئے انجانے کیوں؟ دیکھا تجھے تو ہوا ہوا میں دیوانہ دیکھ کے ایسا لگا لگا ساتھی پرانا ہوئے بیگانے کیوں؟ ہوئے انجانے کیوں؟ ہوئے بیگانے کیوں؟ ہوئے-
Writer(s): Anwar Maqsood, Zehra Nigah, Bilal Maqsood Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out