Συντελεστές

PERFORMING ARTISTS
Jagjit Singh
Jagjit Singh
Performer
Chitra Singh
Chitra Singh
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Saeed Rahi
Saeed Rahi
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Jagjit Singh
Jagjit Singh
Producer

Στίχοι

[Chorus]
میرے جیسے بن جاؤ گے
میرے جیسے بن جاؤ گے جب
عشق تمہیں ہو جائے گا
میرے جیسے بن جاؤ گے جب
عشق تمہیں ہو جائے گا
دیواروں سے ٹکراؤ گے
دیواروں سے ٹکراؤ گے جب
عشق تمہیں ہو جائے گا
میرے جیسے بن جاؤ گے جب
عشق تمہیں ہو جائے گا
[Verse 1]
ہر بات گوارا کر لو گے
منت بھی اتارا کر لو گے
ہر بات گوارا کر لو گے
منت بھی اتارا کر لو گے
تعویزیں بھی بندھواؤ گے جب
[Chorus]
عشق تمہیں ہو جائے گا
تعویزیں بھی بندھواؤ گے جب
عشق تمہیں ہو جائے گا
[Verse 2]
تنہائی کے جھولے جھولو گے
ہر بات پرانی بھولو گے
تنہائی کے جھولے جھولو گے
ہر بات پرانی بھولو گے
آئینے سے گھبراؤ گے جب
[Chorus]
عشق تمہیں ہو جائے گا
میرے جیسے بن جاؤ گے جب
عشق تمہیں ہو جائے گا
[Verse 3]
جب سورج بھی کھو جائے گا
اور چاند کہیں سو جائے گا
جب سورج بھی کھو جائے گا
اور چاند کہیں سو جائے گا
تم بھی گھر دیر سے آؤ گے جب
[Chorus]
عشق تمہیں ہو جائے گا
تم بھی گھر دیر سے آؤ گے جب
عشق تمہیں ہو جائے گا
[Verse 4]
بے چینی جب بڑھ جائے گی
اور یاد کسی کی آئے گی
بے چینی جب بڑھ جائے گی
اور یاد کسی کی آئے گی
تم میری غزلیں گاؤ گے جب
[Chorus]
عشق تمہیں ہو جائے گا
میرے جیسے بن جاؤ گے جب
عشق تمہیں ہو جائے گا
Written by: Jagjit Singh, Saeed Rahi
instagramSharePathic_arrow_out

Loading...