Μουσικό βίντεο

Mai Bhi Rozay Rakhunga
Δείτε το μουσικό βίντεο του {trackName} από {artistName}

Περιλαμβάνεται σε

Συντελεστές

PERFORMING ARTISTS
Hammad Roohani
Hammad Roohani
Spoken Word
Mufti Kausar Roohani
Mufti Kausar Roohani
Spoken Word
Muhammad Abu Huraira
Muhammad Abu Huraira
Spoken Word
Abdul Raheem Nazar
Abdul Raheem Nazar
Spoken Word
COMPOSITION & LYRICS
Muhammad Abu Huraira, Abdul Raheem Nazar, Mufti Kausar Roohani
Muhammad Abu Huraira, Abdul Raheem Nazar, Mufti Kausar Roohani
Songwriter

Στίχοι

میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ، توفیق دے میں بھی تو مسلماں ہوں، چھوٹا سا ہوں لیکن حکم تیرا، یا رب، میرے لیے بھی ہے میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ، توفیق دے میں بھی تو مسلماں ہوں، چھوٹا سا ہوں لیکن میں بھی تو مسلماں ہوں، چھوٹا سا ہوں لیکن حکم تیرا، یا رب، میرے لیے بھی ہے مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا (میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے) مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا (نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ، توفیق دے) غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ (میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے) یا اللہ، توفیق دے (نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ، توفیق دے) روزے اگر مومن رکھیں ثواب کی نیت سے (یا اللہ، توفیق دے) تراویح اگر مومن پڑھیں ثواب کی نیت سے (یا اللہ، توفیق دے) روزے اگر مومن رکھیں ثواب کی نیت سے (یا اللہ، توفیق دے) تراویح اگر مومن پڑھیں ثواب کی نیت سے (یا اللہ، توفیق دے) مٹتے گناہ اُس کے پچھلے سارے مٹتے گناہ اُس کے پچھلے سارے یہ پروانہ، یا رب، میرے لیے بھی ہے میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ، توفیق دے میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ، توفیق دے ذکر و تلاوت سے، خدایا، قرب تیرا پاؤں (یا اللہ، توفیق دے) زہد و سخاوت سے، خدایا، لطف تیرا پاؤں (یا اللہ، توفیق دے) ذکر و تلاوت سے، خدایا، قرب تیرا پاؤں (یا اللہ، توفیق دے) زہد و سخاوت سے، خدایا، لطف تیرا پاؤں (یا اللہ، توفیق دے) نیکیوں کا موسم ہے یہ، کیوں نہ حصہ ڈالوں نیکیوں کا موسم ہے یہ، کیوں نہ حصہ ڈالوں جنت کا سودا، یا رب، میرے لیے بھی ہے مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا (میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے) مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا (نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ، توفیق دے) غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ (میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے) یا اللہ، توفیق دے (نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ، توفیق دے) مغفرت مانگو روحانی، رب سے تم دن رات (یا اللہ، توفیق دے) کرتا جہنم سے وہ بری بندوں کو لاتعداد (یا اللہ، توفیق دے) مغفرت مانگو روحانی، رب سے تم دن رات (یا اللہ، توفیق دے) کرتا جہنم سے وہ بری بندوں کو لاتعداد (یا اللہ، توفیق دے) میرے بھی گناہ بہت ہیں، دے مجھ کو نجات میرے بھی گناہ بہت ہیں، دے مجھ کو نجات معافی کا اعلاں، یا رب، میرے لیے بھی ہے میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ، توفیق دے میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ، توفیق دے میں بھی روزے رکھوں گا، یا اللہ، توفیق دے
Writer(s): Mufti Kausar Roohani Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out