Στίχοι

موسموں کی طرح میں نہ بدلا کبھی الجھنوں میں رہا اور تنہا کبھی مسکراہٹیں دِکھ رہی تھیں میری قسمتیں لکھ رہی تھیں کیوں کہا، کوئی نہیں میرے سوا کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟ خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟ خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری نزدیکیوں میں عاشقی یہ ایسی پھر تو دوری ہی سہی کمبخت اپنی نہ میری تُو اور تو ہی عاشقی تم سے گذارش، گذارش، تم سے موت مانا تم سے سفارش، سفارش، ہم کو نہ ستانا تجھ بن ٹھکانہ، ٹھکانہ، میرا بس میں کھانا مشکل نہ لگتا، لگتا نہ مشکل بھول پانا نزدیکیوں میں دکھتے فاصلے بھی بے تحاشہ نہ ہو یہ بے رخی، بس اتنی سی اس دل کی آشا دل سہہ نا پاتا، نہ سہہ پاتا یہ بے پرواہی تجھ کو نظر نہیں آتا، دل یہ تجھ کو کتنا چاہتا لیلیٰ یا مجنوں، یا رانجھا یا ہیر راجہ مہاراجہ بھی بن گئے فقیر میں نے بھی کیا تھا یار سے پیار پر بدلی نہ سنبھلی قسمت کی لکیر برباد وہ جس نے بھی کیا اس پیار نے دیا جو بھی دیا دکھ دیا، درد دیا، ثابت خود کیا خوش میری زندگی کو، دکھ والا رخ دیا کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟ خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری نزدیکیوں میں عاشقی یہ ایسی پھر تو دوری ہی سہی کمبخت اپنی نہ میری تُو اور تو ہی عاشقی لوٹا دینا یہ دل میرا، دل کا سفر ہے دور کا تیرا ہوا جو ہمسفر، قیدی خیالوں کا بنا کبھی کبھی یہ دل پوچھے کیا یہی ہے عاشقی؟ خیالوں میں بھی اُس کو سوچنے سے جان جاتی ہے میری
Writer(s): Azaan Sami Khan Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out