Μουσικό βίντεο

Περιλαμβάνεται σε

Συντελεστές

PERFORMING ARTISTS
Aima Baig
Aima Baig
Vocals
Shiraz Uppal
Shiraz Uppal
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Shiraz Uppal
Shiraz Uppal
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Shiraz Uppal
Shiraz Uppal
Producer

Στίχοι

دھندھلا سا ہے تیرے بن یہ جہاں نیا نیا سا یہ درد کیوں دل میں ہوا ہے رواں سہمی سی ہے میری نظر میں ڈھونڈوں تمھیں کہاں کہاں ہیں وہیں پہ تو آنکھیں میری ملتے تھے ہم جہاں جہاں فن کاری ہوئی بہت ساری میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری فن کاری ہوئی بہت ساری میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری پگھلاتے ہیں دھیرے دھیرے یہ مجھے پلکوں پہ یادوں کے تیری جلنے لگے ہیں دیے کھوئی سی رہوں خیالوں میں یہ سانسیں بھی ہیں تھمی تھمی اکیلے ہی میں جی لوں یوں ہی یہ ہوگا کبھی؟ نہیں نہیں فن کاری ہوئی بہت ساری میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری فن کاری ہوئی بہت ساری میں نہ سمجھ پائی تیری سمجھ داری
Writer(s): Shiraaz Uppal Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out