Μουσικό βίντεο

O Yaara | Coke Studio Pakistan | Season 15 | Abdul Hannan x Kaavish
Δείτε το μουσικό βίντεο του {trackName} από {artistName}

Περιλαμβάνεται σε

Συντελεστές

PERFORMING ARTISTS
Abdul Hannan
Abdul Hannan
Performer
Kaavish
Kaavish
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Abdul Hannan
Abdul Hannan
Songwriter
Jaffer Zaidi
Jaffer Zaidi
Songwriter
PRODUCTION & ENGINEERING
Jaffer Zaidi
Jaffer Zaidi
Producer
Abdullah Siddiqui
Abdullah Siddiqui
Producer
Xulfi
Xulfi
Producer

Στίχοι

کیا بتاؤں؟ ان سوالوں میں کب سے یوں پھنسا ہوں راکھ سارے صفحے، پر لکھ رہا ہوں فسانے میں زندگی کے من کو کیسے، اور کیسے بہلاؤں؟ ٹکڑے کانچ کے بکھرے زمین پر چلنا چاہوں، پر چھایا ہے ہر قدم یہ دھواں سانس لینا سزا یہ وفا تو بازار میں بکتی ایک چہرہ، حقیقتیں ڈھیر ساری کیوں لگے ہیں خود کی کھوج میں سب ہی؟ حالِ دل میں اب کیسے سمجھاؤں؟ ہے یہ الجھے دھاگوں سا میری سوچوں کا جہاں ٹکڑے کانچ کے بکھرے زمین پر چلنا چاہوں، پر چھایا ہے ہر قدم یہ دھواں سانس لینا سزا اندر تیرے راز کئی ہیں اندر تیرے راز کئی ہیں خود سے جو مل پائے گا او یارا، دل سے جو سن پائے گا نہ چھوڑ آس کی ڈور کو سچ تُو سمجھ جائے گا او یارا، پھر تُو سنبھل جائے گا
Writer(s): Abdul Hannan, Jaffer Zaidi Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out