Στίχοι

اعتبار بھی آ ہی جائے گا ملو تو سہی راستہ کوئی مل ہی جائے گا چلو تو سہی، چلو تو سہی اعتبار بھی آ ہی جائے گا آ ہی جائے گا دھوپ میں کھڑا جل رہا ہوں میں سایہ دو مجھے یہ میرا جنوں یہ میری جلن ہے میری سزا میری یہ تھکن کہہ رہی ہے کیا سنو تو سہی، سنو تو سہی اعتبار بھی آ ہی جائے گا آ ہی جائے گا کیا ہوا اگر زندگی ذرا بھول سی گئی سوچو تو ذرا جنگلوں میں بھی راستے تو ہیں ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گا چلو تو سہی، چلو تو سہی پیار ویار بھی ہو ہی جائے گا ملو تو سہی راستہ کوئی مل ہی جائے گا چلو تو سہی، چلو تو سہی اعتبار بھی آ ہی جائے گا آ ہی جائے گا
Writer(s): Vital Signs Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out