Μουσικό βίντεο

Συντελεστές

PERFORMING ARTISTS
Alhajj Muhammad Owais Raza...
Alhajj Muhammad Owais Raza...
Performer
Owais Raza Qadri
Owais Raza Qadri
Lead Vocals
COMPOSITION & LYRICS
Alhajj Muhammad Owais Raza...
Alhajj Muhammad Owais Raza...
Songwriter
Owais Raza Qadri
Owais Raza Qadri
Songwriter

Στίχοι

اے سبز گنبد والے، منظور دعا کرنا جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گنبد والے، منظور دعا کرنا جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا اے نورِ خدا، آ کر آنکھوں میں سما جانا یا در پہ بلا لینا، یا خواب میں آ جانا اے نورِ خدا، آ کر آنکھوں میں سما جانا یا در پہ بلا لینا، یا خواب میں آ جانا اے پردہ نشیں، دل کے پردے میں رہا کرنا جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گنبد والے، منظور دعا کرنا جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا امداد مِری کرنے آ جانا، مِرے آقاؐ میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا امداد مِری کرنے آ جانا، مِرے آقاؐ روشن مِری تربت کو، اے نورِ خدا، کرنا جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا مجرم ہوں جہاں بھر کا، محشر میں بھرم رکھنا رسوائے زمانہ ہوں، دامن میں چھپا لینا مجرم ہوں جہاں بھر کا، محشر میں بھرم رکھنا رسوائے زمانہ ہوں، دامن میں چھپا لینا مقبول یہ عرض مِری للہ ذرا کرنا جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا چہرے سے ضیا پائی اِن چاند ستاروں نے اُس در سے شفا پائی دکھ درد کے ماروں نے چہرے سے ضیا پائی اِن چاند ستاروں نے اُس در سے شفا پائی دکھ درد کے ماروں نے آتا ہے اُنھیں، صابرؔ، ہر دکھ کی دوا کرنا جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گنبد والے، منظور دعا کرنا جب وقتِ نزع آئے دیدار عطا کرنا
Writer(s): Owais Raza Qadri Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out