album cover
Bebasi
album cover
Bebasi κυκλοφόρησε στις 13 Μαΐου 2026 από Young Stunners ως μέρος του άλμπουμ Bebasi - Single
ΆλμπουμBebasi - Single
13 Μαΐου 2026
ΕτικέταYoung Stunners
ΓλώσσαΧίντι
BPM109
Μελωδικότητα
Ακουστικότητα
Βαλάνς
Χορευτικότητα
Ενέργεια

Μουσικό βίντεο

Μουσικό βίντεο

Στίχοι

یہ خاموشیاں یہ کیسا ستم؟
ہے تو کہاں؟ ہو گئے کیا گم
یہ سزا بے وجہ کب آؤ گے تم؟
گھر لوٹ آ ہو کہانی ختم
جاگتے رہے
انتظار میں
اسلحے بھی تنے
یہ سوچ ہی مار دے
بھولے نہ تجھے
سب کچھ یاد ہے
گونجتی رہے
میری آواز یہ
یہ دل اداس ہے
یہ کیسی بے بسی
امیدیں ہار کے
بیٹھے ہیں کہیں
کون ہے غلط
تو کون ہے صحیح
جب سے تو نہیں
یہ زندگی رکی
یہ خاموشیاں یہ کیسا ستم؟
ہے تو کہاں؟ ہو گئے کیا گم
یہ سزا بے وجہ کب آؤ گے تم؟
گھر لوٹ آ ہو کہانی ختم
میں جی رہا ہوں
شدتِ دردِ جگر
سنجیدہ ہوں ہائے اپنوں کی فکر
دن گزرتے رہے
نہ ہے اب کوئی خبر
جس نے پی ہے
دی صرف اس کو ہی قدر
گزرے نہ پل
کریں کتنا صبر
کھٹکھٹاتے رہے دروازے
آ نا گھر
کیا سب بے اثر؟
ٹوٹے ہوئے کتنے گھر
اپنے کھوئے
اپنوں کو کھونے کا ہے ڈر
دلوں کو چھوتے الفاظ یہ میرے
ہو آمد مجھے یہ الفاظ نہیں تیرے
بھروسہ خدا پہ لوگ آسرے دیتے
دیں جھوٹے دلاسے یہ سانپ سر پہ رہے
تو سویا ضمیر ہے
جاگ تو پہلے
یہ بحث نا اہل
حساب سے میرے
نہ کلا
صرف ہاتھ پہ ہاتھ رکھ بیٹھے
قابو نہ ہوں اب
جذبات یہ میرے
مسافر کھلی
آنکھ سے بھی خواب دیکھتے
نہ سوئے رات بھر
تیری راہ دیکھتے دیکھتے
یہ خاموشیاں یہ کیسا ستم؟
ہے تو کہاں؟ ہو گئے کیا گم
یہ سزا بے وجہ کب آؤ گے تم؟
گھر لوٹ آ ہو کہانی ختم
Written by: Muhammad Umair Tahir, Talhah Yunus, Umair Khan
instagramSharePathic_arrow_out􀆄 copy􀐅􀋲

Loading...