album cover
Rollin'
Σε περιοδεία
album cover
Rollin' κυκλοφόρησε στις 6 Νοεμβρίου 2026 από Talhah Yunus ως μέρος του άλμπουμ Jadugar
ΆλμπουμJadugar
Κυκλοφορία6 Νοεμβρίου 2026
ΕτικέταTalhah Yunus
ΓλώσσαΧίντι
BPM77
Μελωδικότητα
Ακουστικότητα
Βαλάνς
Χορευτικότητα
Ενέργεια

Στίχοι

Yeah
کہیں دل، کہیں دماغ چلے، رات ہو یا دن
ہمیشہ رہوں یاد، جیسے کچھ نہ میرے بن
اس جڑ سے کتنی شاخیں نکلیں، آجا شابا گن
وہ بھیجیں مجھے crown, so I'm rolling like a king (Yeah)
Yeah, rolling like a king
Designer اپنی drip کرے shine, bling-bling
Haters کے لیے L، میری LV کی یہ ring
Hahaha
(I'm rolling like a king)
آہ، سانپ پالے میرے آستین میں
کیسے کریں گے یہ قدر میرے خون پسینے کی؟
Urdu rap کے لیے لازمی
تماشبین ہیں سارے یہ ماں کے دینے (Hahaha)
رکھو، بیٹا، اپنی آنکھیں نیچے
تھوڑی سانسیں لینے دے، چل ہو جا پیچھے
رکھ اپنی آواز نیچے
ذرا دیکھ، بیٹا، کون کھڑا آگے پیچھے (Yeah)
ساتھ چلے پورا protocol
کبھی ہوں جہاز پہ، کبھی زمین پہ
کھینچ رہا ہے photo کون؟
کھلے سب کے camera's، اب یہ زندگی یہ
باہر رکھیں loaded gun
پلے بڑے ہوئے سارے یہیں گندگی میں
کیا پتا دشمن کون؟
کون ہے مخلص، اب کون امین ہے
میرے flow کی monopoly ہے
ڈالی ہوئی جیسے میں نے موت بھی
اب کتنوں کی لگی ہوئی lottery؟
G-style، بیٹا، دکھنے میں hot بھی
Old school، سنا Mobb Deep
Top tier، بیٹا، میں ہوں یہاں کا top G
کھلے عام ہوتی robberies
جان ادھر قیمت ہے شوق کی
میرا الگ caliber ہے، بیٹا ذرا سن دھیان سے
میں ہی manager تھا، لڑا بیٹا سب کی خاطر
جیسے جادو کیا لفظوں سے، hypnotize
قابو کیا میرے نفس کو، یہ نفس کے قاتل
دم دبا کے بھاگے سالے منہ چھپا کے
قرض چکا دے، جی تھوڑا سر اٹھا کے
مر چکا کیا اصل rap؟ مر چکا؟
ابھی زندہ ہوں، baby، آجا سر دبا دے
کہیں دل، کہیں دماغ چلے، رات ہو یا دن
ہمیشہ رہوں یاد، جیسے کچھ نہ میرے بن
اس جڑ سے کتنی شاخیں نکلیں، آجا شابا گن
وہ بھیجیں مجھے crown, so I'm rolling like a king (Yeah)
Rolling like a king
Designer اپنی drip کرے shine, bling-bling (Yeah)
Haters کے لیے L، میری LV کی یہ ring
Hahaha
I'm rolling like a king
کروں کتنی میں flex اور؟
اپنی یہ drip designer، مجھے خود بتائیں نہ
کروں کتنے میں cheques اب cash؟
کہ اب bank والے sign لینے گھر پہ آئیں نہ
بھیجوں تجھے کیا میں پھر reminder
کہ you're way behind me جب ہو بات لکھائی کی
Calls آتی رہتی back-to-back
پر ہم call اٹھاتے تھے صرف Jokhay بھائی کی
سو تک گن، we're right outside your house, boy
منہ پہ تیرے Jordan، run that mouth, boy
میرے bars addictive جیسے white lines
Mr. Most Streamed, number mightiest
Anti جو بھی کہتا، بہنچود، white noise
اب پیچھے بھاگے industry
لیکن seriously میرے پاس تو فرصت نہیں
یہ جو بھوسڑی کے دشمن بنے ہوئے
کبھی مجھے کہتے تھے مرشد بھی
ہم تو پھینکیں bomb دستی
کبھی دیتے نہیں anti کو amnesty
ہاتھ باندھ دیں گے، بھوسڑی کے
تنگ دستی میں مرے گا
تیرے جنازے پہ کم rush بھی
Non-bailable warrant دو
میرے criminal flow، میرے مجرم دوست
کون labelوں پہ ہو کے بھی کچھ نہ اکھاڑے؟
وہ آتے نہیں میرے close
John Wick of Urdu rap، چھوٹے ایک pencil سے دیں گے career چود
Cancel کرو مجھے کیسے؟
وہ میرے بنا نہیں یہاں ہوتا کوئی show close, bro
Written by: Talha Anjum, Talhah Yunus

Loading...