Music Video

Mujhe Vida Kar (Original Score)
Watch {trackName} music video by {artistName}

Featured In

Credits

PERFORMING ARTISTS
Shani Arshad
Shani Arshad
Performer
Yashal Shahid
Yashal Shahid
Performer
Sabia Zafar
Sabia Zafar
Performer
COMPOSITION & LYRICS
Sabia Zafar
Sabia Zafar
Songwriter

Lyrics

تھوڑے-تھوڑے، سارے-سارے آتے جاتے یہ دھارے، یہ دھارے پار کیسے جائے کوئی؟ پانیوں پہ انگارے، انگارے سانسیں ہیں رُکتی پوریں ہیں دکھتی ہم نے ہر غم کو ہاں یوں، ہاں یوں گزارا ہے جس زندگی کو چاہا تھا، اُس زندگی نے مارا ہے جس زندگی کو چاہا تھا، اُس زندگی نے مارا ہے خواہشوں کی تصویروں سے رنگ کاہے اُڑ جاتے ہیں؟ کیوں نہ آئیں ایسے پَل جو زندگی سے جڑ جاتے ہیں؟ کچھ بھی نہ بولیں ہونٹوں کو سی لیں جینا جو چاہیں مر-مر کے جی لیں ہر غم کو یوں گزارا ہے جس زندگی کو چاہا تھا، اُس زندگی نے مارا ہے جس زندگی کو چاہا تھا، اُس زندگی نے مارا ہے جب نشیلی نزدیکی سے نین مل کے مُسکاتے ہیں کتنی آنکھیں، کتنے چہرے بیتی یادیں دہراتے ہیں اب تو وہ آنکھیں ساری ہیں بنجر اب تو وہ چہرے سارے ہیں پتھر ہر غم کو یوں گزارا ہے جس زندگی کو چاہا تھا، اُس زندگی نے مارا ہے جس زندگی کو چاہا تھا، اُس زندگی نے مارا ہے ہو! جس زندگی کو چاہا تھا، اُس زندگی نے مارا ہے جس زندگی کو چاہا تھا، اُس زندگی نے مارا ہے
Writer(s): Sabir Zafar Lyrics powered by www.musixmatch.com
instagramSharePathic_arrow_out